Health Tips In Urdu

Aankhon Ke Gird Halkon Ka Ilaj

Advertisement
Aankhon Ke Gird Halkon Ka Ilaj
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ختم کرنے کا طریقہ ۔۔۔
اجزإ۔۔۔
لال ٹماٹر کا رس ایک چمچہ ،
ہلدی ایک چٹکی ،
لیموں کا رس آدھا چمچہ ،
بیسن ایک چمچہ،
شہد آدھا چمچہ ،
سب اشیاء کو آپس میں ملا کر پیسٹ بنالیں۔۔۔
یہ پیسٹ روزانہ رات کو سونے سے پہلے لگائیں اور آدھے گھنٹے بعد منہ دھو کر خشک کر کے سو جائیں۔۔۔
دس دن کے استعمال کے بعد آپ سے لوگ پوچھیں گے آپ سے یہ راز۔۔۔
آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ختم جلد صاف شفاف تروتازگی۔

مفید معلومات، اور معلومات و مفاد عامہ
بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button